نظریہء پاکستان کے از سر نو تعین کی ضرورت۔۔۔۔۔۔۔۔ افشاں نوید

27 مارچ روزنامہ جنگ میں نظریہء پاکستان کے از سر نو تعین کی ضرورت کے عنوان کے تحت معروف صحافی ایاز میر رقمطراز ہیں کہ ً پاکستان کو در پیش فوری چیلنج افغانستان یا کشمیر یا امریکی عزاءم کا پر وردہ کوئی اور مسئلہ  نہیں ہے اگرچہ اپنی اپنی جگہ پر یہ بھی مسائل  ھیں…

جماعت اسلامی ایک نظریاتی جماعت میرافسر امان

جماعت اسلامی ایک نظریاتی جماعت جماعت اسلامی کیا چاہتی ہی:۔جماعت اسلامی ۱۴۹۱؁ء میں وجود میں آئی۔ اوّل روز ہی سے اس کا مقصد اللہ تعالیٰ کے دین کو قائم کرنا تھا جو آ ج تک اُسی مقصد کو لیکر درجہ برجہ آگے بڑھ رہی ہی۔اسلامی حکومت ، حکومت الہیا یا نظام ِ مصطفے ؐ ایک…

افغانستان !کہسارباقی.افغان باقی—میرافسر امان

جیسے افغانستان میں بلند بالا پہاڑوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا اسی طرح افغانوں کو بھی ختم نہیںکیا جا سکتا بلکہ بڑے بڑے جابروں کو یہاں آکر پسپا ہونا پڑتا ہے فلسفی شاعر حضرت علامہ اقبال ؒ کے اس شعر کے مطابق افغان تو فطرت کے مقاصد پورے کر رہے ہیں۔ فطرت کے مقاصد…

نایاب نہیں کمیاب ہیں ہم (آپا فیض النساء) افشاں نوید

رات ہوتے ہوتے ہی inbox بھر جاتا ہے ،لیکن آج کی خاص بات یہ ایک ہی پیغام تھا جو بار بار موصول ہو رہا تھا ،ہر ایک سے موصول ہو رہا تھا، اور وہ خبر جو جنگل کی آگ کی طرح پورے ملک اور ملک سے باہر جہاں جہاں تحریکی  گھرانے ہیں آن کی آن…

کسے وکیل کریں؟ کس سے منصفی چاہیں؟

با لآخر ریمنڈ ڈیوس کی فائیو اسٹار اسیری ختم ہوئی جسکی چند ہفتوں کی میزبانی یقیناً کوٹ لکھپت کے سالانہ بجٹ پر بھاری رہی ہوگی باوجود اسکے کہ بہت سے اسرار پر پردہ پرا ہوا ہےاور شاید پردہ ہی پڑا رہے لیکن یہ حقیقت آشکار ھو گئی کہ امریکہ کےلئے اس کے شہری کی جان…