قرآن کا معجزہ

معجزے کا لفظ عجز سے نکلا ہے۔ معجزہ دراصل ایسی خلاف عقل اور خلاف واقعہ بات کو کہا جاتا ہے کہ انسانی عقل جس کی کوئی توجیہہ پیش کرنے سے عاجزآجائے۔ یہ چیز معجزہ کہلاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام کو معجزے عطا کئے تاکہ ان کے ذریعے گمراہ لوگوں کو راہ راست پر…

متنازع فلم ’’بول‘‘ کو کامیاب کرنے کی بھونڈی کوشش

گزشتہ ایک ماہ کے دوران معروف نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر ایک ہی موضوع پر چارپروگرامات تین مختلف فورمز پر پیش کئے گئے اور موضوع تھا ’’ پاکستانی فلموں کا زوال‘‘ یا ’’پاکستان میں بھارتی فلموں کی مقبولیت کی وجہ‘‘۔اب اس کو کوئی بھی عنوان دیں لیکن بنیادی بحث یہی تھی کہ پاکستانی…

سیاست اور سائیکل سواری

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ سائیکل اور سیاست میں کیا قدرِ مشترک ہے؟ نہیں سوچا نا! ہم نے بھی نہیں کبھی نہیں سوچا تھا لیکن گذشتہ دنوں جب کئی برسوں بعد سائیکل کی سواری کا موقع ملا تو محترم مشتاق یوسفی صاحب کا یہ فقرہ یاد آیا کہ ’’سیاست اور سائیکل کی سواری میں…

قصہ اصحاب کہف آخری حصہ

گزشتہ سے پیوستہ :اس نوجوان نے سمجھا کہ شائد میری ہی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور مجھے جلد از جلد سودا لیکر اس شہر سے نکل جانا چاہئے۔ ایک دکان پر جاکر جب اس نے سودا لیا اور وہ سکے دام میں دیئے۔ قدیم سکے دیکھ کر دکان دار کر حیران رہ گیا اور اس…

قصہ اصحاب کہف (حصہ اول )

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے انبیاء کرام کو اس دنیا میں بھیجا اور انبیاء کرام کو مختلف کتب و صحیفے عطا کئے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید عطا کیا۔ قرآن مجید رہتی دنیا تک کے انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی ہے۔ قرآن…