ہے ہزاروں رات سے افضل یہ رات (ہے نزول رحمت پروردگار ! ) اس مبارک رات جبرائیل امین ، عرش سے ہوتے ہیں نازل خاک پر ( اپنے پیچھے لیکر نورانی ہجوم ) مانگنے والوںپر پو پھٹنے تلک، بانٹتے رہتے ہیں رحمت بے حساب اس شب اقدس میں ہوتی ہیں دعائیں مستجاب ! آتش دوزخ…
محبّت کی کہانی میں اگر ایثار و قربانی نہ شامل ہو کہانی نا مکمل، ناتواں بے جان رہتی ہے یہ قربانی کہانی کو نیا ایک رنگ دیتی ہے نیا آ ہنگ دیتی ہے! ایک ایسی ہی کہانی عید قرباں سے ہے وابستہ۔۔۔ کہ ابراہیم ؑ کو اللہ نے ایک خوا ب دکھلایا کہ وہ اپنے…
تری بات کیا! شان کیا ہے تری، مرے پیارے قائد! محمد علی! تیری جہد سے ہم کو منزل ملی ہمیں راس آئی تیری رہبری تیری آ رزو تھی جو پوری ہوئی تیری جستجو رنگ لا کر رہی رگوں میں لہو پھر لگا دوڑ نے دلوں میں اخوت ّ کی شمع جلی تیری خوش لبا سی…