بوتل کا جن

با ت نہ نئی تھی نہ بظاہر بڑی! لیکن نہ جانے کیوں اسلم صاحب کی سوئی اٹک کر رہ گئی تھی. آفس سے آکر فریش ہونے کے بعد کھانے کی میز پربیٹھتے ہی انہوں نے ٹی وی ریموٹ اٹھالیا. یہ روز کا معمول تھا ہر لقمے پر چینل بدلنا! کچھ عادت سی ہوگئی ہے. لیکن…

روشنیوں کے شہر میں…

جاوید چوہدری کے کالمز کا ایک زمانہ معترف ہے بات کو سمجھانے کی خداداد صلاحیت کا بھرپور و کامیاب استعمال نظر آ تا ہے. ان کی تحریر رائے سازی میں بہت اہمیت رکھتی ہے اس لئے ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہے. مورخہ 03 جنوری کو روزنا مہ ایکسپریس میں بعنوان ’’شاید آپ کے…

بت گرائے جاتے ہیں…

’’ …..سنو!……‘‘ پکارنے والی بچی نے اپنی پر جوش آ واز کو بلند ترین سطح پر لے جاکر کہا ’’…….اسکول کی آ ج چھٹی ہے !!!‘‘ بریکنگ نیوز کا نشہ ہمیشہ سے انسان کے ساتھ ہے ۔ ہاں موجودہ میڈیا نے اسے دو آ تشہ بنا دیا ہے ۔کچھ ایسی ہی فتح مندی بھرا لہجہ…

دو بیویوں کا شوہر!

’’دو بیویوں کو بیک وقت خوش رکھنا ناممکنات میں سے ہے !………‘‘ معزز قا رئین یہ ہمارا عنوان ضرور ہے مگر مو ضوع ہر گز نہیں!! یہ تو دراصل حسین حقانی کی ڈا ئری کے ایک ورق کی ایک سرخی ہے جو انہوں نے بحیثیت صدر انجمن طلباء ، جامعہ کراچی ( یہ ایک ایسا…

پچاسی سال؟

پچھلے سال ان ہی دنوں اامریکی عدالت نے ایک ایسا فیصلہ سنایا کہ کتابوں میں درج قوانین اور سزائیں بھی سسک کر رہ گئی۔ انصاف ہکا بکارہ گیا جب ایک نحیف خاتون کو6  برس کی سزا دی گئی۔ اجنبی شہر میں خاک برسر ہوئی زندگی کیسی بے گھر ہوئی زندگی! اس کا جرم ؟؟ اسکے…

میرا زیور، میرا ہتھیار!

ہاں! مجھے یاد آگیا وہ یکم ستمبر ہی کی صبح تھی، جب ہم چاروں بہن بھائی سوکر اٹھے تو پتہ چلا کہ امّی اور ابّاجان واپس آچکے ہیں. ہم سب خوشی سے کھل اٹھے! امّی چار ماہ پہلے ہمارے دو چھوٹے بھائیوں کے ہمراہ نائجیریا گئی ہوئی تھیں جہاں ابّاجان ملازمت کے سلسلے میں مقیم…

دھرنا

اب سب کچھ تمہیں ہی کر نا ہے!! وہ زرار و قطار رو رہی تھی اور میری سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ اسے کس طرح تسلیاں دوں؟ ’’  ………وہ سب کچھ لے گئے! زیور، موبا ئیل، گھڑ یاں، لیپ ٹاپ…….‘‘ ایک عورت کے لیے زیور کی کیا اہمیت ہے ہم سب کو اندا…

چیف جسٹس کے نا م کھلا خط

جناب افتخار چو ہدری صا حب چیف جسٹس ، پا کستان جناب! سو مو ٹو کے ذریعے آپ اہم اور توجہ طلب باتوں پر ایکشن لیتے رہتے ہیں. یہ ادا روں پر چیک اینڈ بیلینس رکھنے میں کافی کار آ مد ثا بت ہو تا ہے. اسی سلسلے میں آ پ کی توجہ میں ایک…