ایدھی صاحب بلاشبہ اس حوالے سے ضرور یاد رکھے جائیں کہ جو انہوں سمجھااسے بسر کرکے دکھایا۔۔۔۔۔ جی جناب۔۔۔ جو سمجھا اسے بسر کرکے دکھایا۔۔۔۔ اور یہ اتنی بڑی بات ہے کہ انسانی تاریخ میں ایسے مثالیں کم ہی ملتی ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کی…
اگر آپ تھرڈ ورلڈ میں رہتے ہیں تو آپ لنڈا بازار کی اہمیت سے بھی ضرورواقف ہوں گے، یہاں پوری دنیا کی اترنیں اور استعمال شدہ اشیاء سستے داموں موجود ہوتی ہیں اور ملک کا غریب اور متوسط طبقہ پورا سال اس سے مستفید ہوتا ہے۔۔۔ مگر آج ہم آپ کو دکھارہے ہیں ایک انوکھا…
وہ کردار جس نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ، وہ ہے “نامعلوم”۔ جی ہاں۔۔۔ اس کا نام ہی “نامعلوم” ہے۔ اس کی مقبولیت اور ہردلعزیزی کا یہ عالم ہے کہ اگر آپ ان کی طرف صرف نظر اٹھا کر ہی دیکھ لیں تو آنکھیں ہی نہیں عقل بھی اندھی ہوجاتی ہے۔ مواصلات اور…
نوجوانوں کی ٹولی خاصی مشتعل تھی، ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتلونوں میں پھنسے پستول کسی حکمران کے منتظر تھے جو انکے اشتعال کا بنیادی سبب تھا، کہ اچانک سنسان سڑک پر ایک کار نمودار ہوئی اور بلا کی پُھرتی سے نوجوانوں نے ٹرپل ون بریگیڈ کی طرح اپنی پوزیشنیں سنبھالنا شروع کردیں۔ جیسے ہی…