میں جب کبھی مشرقی پاکستان کے بارے میں سوچتی ہوں،میرے دل میں انجانے احساسات جنم لیتے ہیں اور عجیب کرب کی ایک لہر پورے جسم میں سرائیت کر جاتی ہے۔۔۔حالانکہ میں اس وقت پیدا بھی نہیں ہوئی تھی جس وقت یہ سانحہ پیش آیا مگر میرا ضمیر یہ پوچھتا ہے کہ کیا محض یہ جواز…
سفاکیت ، غرور اور درندگی انسانیت کے ہر احساس سے عاری ہوتے ہیں۔یہ تو وہ خودساختہ دلیلیں ہیں اور کسی کی تنقید و مذمت ان پہ کچھ اثر نہیں رکھتی۔ورنہ اگر ایسا ہونا ہوتا تو بہت پہلے امریکہ بہادر اپنا قبلہ درست کر لیتا۔بھارت کشمیر پہ اپنا غاصبانہ تسلط ختم کر چکا ہوتا اور اسرائیل…
مغرب کو تو شاید مسلمانوں کےجذبات سے کھیلنے کا جنون سوار ہوگیا ہے۔آزادئ اظہار کے نام پہ سوچی سمجھی سازش اور شرانگیزی ۱۱/۹ کے بعد سے پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔یہودیوں کے زیرِاثر میڈیا اہلِ اسلام کو جنگلی،وحشی،جاہل اور دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے پیغمبرِاسلام کے ناموس پہ مسلسل ضرب لگا رہا ہے۔یہ نام…
رات کے اس پہر بہت کوشش کے بعد بھی نیند کا دور دور تک نام و نشاں نہیں…..دل میں ایک جلن،اک کڑھن،ایک تکلیف کا احساس مزید زور پکڑتا جا رہا ہے………..ایک ندامت..احساس شرمندگی ہے جو کسی صورت چین نہیں لینے دے رہا….ایک کسک ایک تڑپ جو اب آنسووں کی شکل میں رواں ہونے کو ہے۔…