آگئی تھی آندھیوں جیسی روانی آگ میں جل بجھی کتنے چراغوں کی جوانی آگ میں صبح دم گھر سے گئے تھے شام کو لوٹے نہیں لکھ دیا تھا پھر کسی نے دانہ پانی آگ میں کونسا شعلہ تھا کسی کے جسم سے لپٹا ہوا جانے کتنی دیر چمکی زندگانی آگ میں کوئی ایسی آگ ہو…
دنیا کو تہذیب سکھانے والا مغرب آج خود تہذیب کی دلہن کو تار تار کررہا ہے۔ ایک دوسرے کے مذہب اور مقدس ہستیوں کا احترام دنیا کے مسلمہ اخلاقی اقدار کے ضمن میں آتا ہے لیکن 11 ستمبر 2012 کو سام پیسائل “ملعون ” کی طرف سے “مسلمانوں کی مظلومیت” کے نام سے بنائی گئی…
42 افراد کی جان لینے کے بعد لیاری آپریشن ختم کردیاگیا۔ پیپلزپارٹی کا گڑھ لیاری سات دن تک جلتا رہا۔ محصور عوام شدید گرمی میں بجلی اور پانی سے محروم کردیئے گئے ۔گولیاں چلتی رہیںراکٹ برستے رہے لاشیں گرتی رہیں اور عوام کی منتخب اسمبلیاں کہیں کوئی شور کوئی اضطراب کوئی احتجاج نہیں؟ہر ایک اپنے…
دنیا کے ایک ارب سے زائد لوگوں نے میرا جھلسا ہوا چہرہ بیک وقت دیکھا—تالیاں بجائی گئیں اور وہ آسکر کے ریڈ کارپٹ پر چل کر ایوارڈ حاصل کرکے فضا میں بلند کرتی رہی اور میں دونوں ہاتھوں سے چہرہ چھپائے اپنی انتہائی گھناؤنی، متعفن اور نفرت انگیز تصویر اسکرین پر دیکھ رہی ہوں… یہ…
فوج کشی کے ذریعے اقوام کو غلام بنانے کا سلسلہ اہل یورپ نے شروع کیا. یہ کام تین صدیوں تک جاری رہا پھرمہذب یورپ نے طریقہ واردات تبدیل کردیا اور قوموں کوغلام بنانے کے لیے افواج کا استعمال ترک کردیاگیا اور سٹیلائٹ کمیونیکیشن کو استعمال کیا‘ پہلے فوجیں یلغارکرتی تھیں اور جسموں کو فتح کرتی…
مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں سیرت کانفرنس ہے، خواتیں کے لئے جسکا عنوان ہے تعلیمات نبوی اور مسلمان ماں کا کردار۔ میں بھی شرکاء کی نشستوں پر موجود ہوں۔ اسٹیج بقعہء نور بنا ہوا ہے۔ فلش لائٹس اور کیمروں کی روشنی گاہے بگاہے جو اسٹیج پر موجود بیگمات کی ہر ہر زاویہ سے تصاویر بنانے میں مصروف تھے، عورتوں کے حقوق کی ایک معروف این جی او کے تحت یہ پروگرام…
فروری میں وہ سولہ برس کی ہو جاتی لیکن 14 جنوری بلاوا آنے پر وہ حاضر ہو گئی اپنے رب کے حضور۔۔۔ اسنے بہت کچھ کیا اتنی سی عمر میں اور اس کے جانے کے بعد ہم نے ثبوت دیا کہ ہم بھی ایک زندہ قوم ہیں ہم تو کھلاڑیوں کو ایسی عزت اور توقیر…
سارے مہمانوں کی نظریں دروازے پر لگے لگے تھک گئیں، دلہن آنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی. آج ولیمے کی تقریب ہے اور سارا ہال مہمانوں سے بھر چکا ھے اور سٹیج تھا کہ بن دلہن کے سونا پڑا تھا. خاصی تاخیر کے بعد جب دلہن اسٹیج پر آئیں تو میں نے انکی…
آزادی ،حریت ،خود داری، عزت نفس، خود مختاری، قومی حمیت —بھلا کیسے دبایا اور کچلا جا سکتا ہے ان جذبوں کو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟امام حسین کی شکل میں حقیقتاً امت کی خود داری، حریت اور عزت نفس کی مرتکز ہوگئی تھی سانحہ کربلا اور خون شہیدان آج بھر پور پیغام دے رہا ہے کہ فرد واحد کے ہاتھوں…
میں بھی دیوانہ وار کہہ رہی ہوں “لبیک اللھم لبیک” حاضری کا شعور نہ ہوتے ہوئے بھی زباں پر ایک ہی ورد ہے حاضری کا ورد، جو نہ میرے شعو ر کا حصہ ہے نہ لاشعور کا. برسہا برس سے یہ لبیک کی آوازیں ہیں اس موسم میں اندر سے بھی اور باہر سے بھی.…