فون پر آج انکی گفتگو کا موضوع رمضان کی تیاری تھی میری قریبی عزیزہ ہیں بیمار بھی رہتی ہیں وہ فکرمند تھیں کہ رمضان بس قریب ہی آگیا ہے اور رمضان کی تیاری نہیں کر پا رہی ہیں، بیرون ملک سے بیٹی آگئی ہے لہذا گھر کے معمولات خاصے ڈسٹرب ہیں۔۔۔ میں نے جاننا چاہا…
پچاس ایکڑ خطہ زمین پر خیموں کا جو عارضی شہر آباد تھا جہاں ایک ٹاریخ رقم کی جا رھی تھی کہ اس قافلہ سخت جان میں لاکھوں مردوں کے ساتھ ساتھلگ بھگ ایک لاکھ عورتیں اسلامی پاکستان کا خواب آنکھوں میں سجاٰئے ایک نٰئے پاکستان کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے اپنے گھروں…
قافلے زاد سفر باندھ رہے ہیں ہزاروں لوگ رات دن اجتماع عام کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور مینار پاکستان ان لاکھوں لوگوں کے استقبال کا منتظر جن میں ہر مقام، ہر رنگ رنگ و نسل ہر زبان، ہر طبقے کے لوگ موجود ہونگے۔۔۔ وہاں کسان بھی ہونگے اور جاگیردار بھی، ان پڑھ بھی ہونگے…
یہ چار سمت سے عشق بلا خیز کے قافلے کس سمت رواں دواں ہیں۔۔۔ یہ تو وہی جگہ ہے وہی مینار جہاں سے 1940 میں ایک قافلہ چلا تھا جو قیام پاکستان کی منزل تک تو پہنچا۔۔۔ مگر تکمیل پاکستان کا سفر اپنوں اور غیروں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔ اھل قافلہ کو”رہبر ”…
کیسی مبا رک ساعتیں تھیں، گلی محلوں، چوک ، چورا ہوں پر جشن کا سا سما ں، تکمیل قرآن کا جشن، منوں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، مساجد میں بڑے اجتماعات میں دعا ئیہ تقاریب منعقد ہوئیں۔ ہزاروں مساجد میں ستائسویں شب کو تراویح میں قران کا دور مکمل کیا گیا۔ لاکھو ں مسلمانوں نے انفرادی…
ہم بھی تو شاید یہی کہتے ناں کہ تم دور کھڑے دیکھا کئے اور ڈوبنے والا ڈوب گیا ساحل ہی کو تم منزل سمجھے تم لذت دریا کیا جانو! تم تماش بین کبھی نہیں تھے تم تو وہ تھے جو ساحل مراد کو، اپنے رب کی حقیقی معرفت کو پاگئے تھے۔ تم نے اگر زندگی…
جن بستیوں سے ایک بار موت کا گذرہوجائے انہیں زندگی کی روئیدگی دینے کیلئے کئی برسوں کا سفردرکار ہوتا ہے۔ جن کھیتوں کو خشک سالی ڈس لے وہاں صرف موت اگا کرتی ہے، لاغرمویشیوں، بیمار بچوں، اور تھکے ماندے وجودوں کے ساتھ (کیونکہ مٹھی کا اکلوتا ہسپتال اب انکے وجودوں کا بوجھ اٹھانے پر آمادہ…
آبی حیات، چرندپرند، بیماروں، بوڑھوں، معذوروں، مختلف بیماریوں کے عالمی دن۔ مقصد انکی طرف توجہ دلانا کہ 364 دن عدم توجہی میں گذرگئے تو اس دن ’’ماں‘‘ کی اہمیت ’’باپ‘‘ کی اہمیت بزرگوں کی اہمیت، زمینی مخلوق کی اہمیت یا ماحول کی اہمیت کو محسوس کرلیں۔ اب ضروری ٹھرا کہ ایک دن ’’عورتوں‘‘ کے بھی…
من حیث القوم جیسا وقت اس وقت ہم پر آن پڑا ہے ایسا اس سے پہلے تو نہ تھا، خودکش حملہ آور، مسلسل دہشتگردی، لگتا ہے ملک اسلحہ اور بارود کا ڈپو بن چکا ہے۔ پوری قوم کی نظریں مذاکرات پر لگی ہیں۔ اور ماقبل مذاکرات سبوتاز کرنے کی سازشیں بھی منظرعام پر آچکی ہیں۔…
اس وقت میں احاطہ عدالت میں موجود تھی،ایک مقامی این جی اونے باروم میں لیکچر دینے کیلئے مجھے مدعو کیا تھا جس کا عنوان تھا ’’اسلام کا نظامِ عدل‘‘۔ کورٹ کے باہر کا مخصوص ہلچل زدہ ماحول، ٹریفک کارش اور عدالت کے اندر کا ماحول جو پہلی بار وہاں جائے وہ تو خاصی دیر اس…