پالیسیاں۔۔۔ دغابازیاں

آ زادی کے مہینے میں وارد ہونے والے ’’ بجلی کے بل ‘‘ نے آتے ہی ہمیں آزادی کے اس سراب سے باہر نکال دیا ۔اُف خدایا۔۔۔ اتنا بل؟ پچھلے ماہ کا دوگناہ۔۔۔ بل ہاتھ میں لیتے ہی مجازی خدا کے غصہ کا پارہ ساتویں آسمان کو چُھو گیا۔۔۔ سارا نزلہ گھوم پھر کر ہم…

تجدید

مسلسل انگلیوں میں ڈولتے پین کی حالت تارا کے ڈولتے دل کی عکاسی کر رہی تھی ۔ایک گھنٹہ سے وہ اپنے خیالات میں آنے والے اُتار چڑھاو کو الفاظ کے سانچے میں پرونے کی کوشش میں مگن تھی، لیکن جزبات کا اُبال اتنا زیادہ تھا کہ الفاظ کی ڈور بندھ ہی نہیں رہی تھی۔ آج…